Menu

A+ A A-

رندوں کو بھي معلوم ہيں صوفی کے کمالات

 

رندوں    کو بھي معلوم ہيں صوفي کے کمالات
ہر چند کہ مشہور نہيں ان کے کرامات
خود گيري و خودداري و گلبانگ 'انا الحق'
آزاد ہو سالک تو ہيں يہ اس کے مقامات
محکوم ہو سالک تو يہي اس کا 'ہمہ اوست'
خود مردہ و خود مرقد و خود مرگ مفاجات

IIS Logo

Dervish Designs Online

IQBAL DEMYSTIFIED - Andriod and iOS